اہم خبریں

راولپنڈی: جماعت اہلسنت پاکستان کے وفد کی سرپرست اعلی ادارہ تعلیمات اسلامیہ حضرت علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب سے ملاقات

راولپنڈی: مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ  پیر خالد سلطان القادری کی نمائندگی کرتے ہوئے صاحبزادہ پیر سلطان محمد حیات، پیر سید شبیر حسین شاہ صوبائی امیر جماعت اہلسنت پاکستان اور صاحبزادہ پیر مرید سلطان  نے جماعت اہلسنت پاکستان کے وفد سمیت سرپرست اعلی ادارہ تعلیمات اسلامیہ مفکر اسلام مفسر قرآن حضرت علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب سے ملاقات کی اور 15 مئی 2022 کو اسلام آباد میں ہونے والی انٹرنیشنل سنی کانفرنس میں شرکت کی دعوت پیش کی۔ وفد میں علامہ محمد جہانگیر شاہ سعیدی، علامہ ریاضت حسین نقشبندی، علامہ قاضی احمد حسن ہاشمی، راجہ محمد نوید اور دیگر بھی موجود ہیں۔

 



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.