اہم خبریں

لاہور: جماعت اہلسنت پاکستان کی شوری کا پروفیسر سید مظہر سعید کاظمی کو متفقہ مرکزی امیر منتخب۔



لاہور: انٹرنیشنل سنی سیکرٹریٹ میں جماعت اہلسنت پاکستان کی شوری کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام اراکین شوری نے متفقہ طور پر تین سال کے لئے علامہ پروفیسر پیر سید مظہر سعید کاظمی کو مرکزی امیر اور صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری کو مرکزی ناظم اعلی منتخب کیا۔ اس موقع پر صاحبزادہ حامد رضا  ممبر سنی سپریم کونسل نے مرکزی امیر اور مرکزی ناظم اعلی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ (2021-11-28)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.