اہم خبریں

گجرات : مصطفائی ماڈل سکول سوک کلاں میں خصوصی دعائیہ تقریب

 


سلام محافظ پاکستان مہم کے سلسلہ میں  مصطفائی  ماڈل ہائی سکول سوک کلاں گجرات میں ایک خصوصی دعائیہ تقریب ہوئی جس میں تلاوت قرآن نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سلام محافظ پاکستان کے موضوع پر ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی صدر مصطفائی تحریک ضلع گجرات سر محمد ابو بکر نعیمی پرنسپل  مصطفائی ماڈل ہائی سکول سوک کلاں ،سر محمد نور  نے خصوصی خطاب کیا اور کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم ایک سچے پاکستانی مسلمان اور عظیم عاشق رسول تھے ان کی خدمات پاکستان کے دفاع اور اسلام کی سربلندی کے لئے رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی انہوں نے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور  مصطفائی  برادری کی کمزور اور خدمات کو قبول فرمائے۔

 

 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.