کنگن پور مصطفائی تحریک کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر رسہ کشی کا مقابلہ ہوا مقابلے میں متعدد ٹیموں نے حصہ لیا جس میں مصطفائی تحریک قصور کے صدر حاجی وسیم اکرم باجوہ اور مصطفائی تحریک کنگن پور کے صدر اشتیاق بھٹی, ارشد ایڈوکیٹ چوہدری عاشق ڈاکٹر غلام محمد ,امجد حبیب و دیگر نے شرکت کی اور جیتنے والی ٹیموں کو انعامات تقسیم کیے رسہ کشی میچ کے دوران کنگن پور کی عوام کا خوب جوش و جزبہ دیکھا گیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں