اسلام آباد: انتخابات انجمن طلباء اسلام برائے سیشن 2025/26 ۔
اراکین انجمن کی کثرت رائے سے برادر فیصل قیوم ماگرے کو سیشن 26-2025 کے لیے مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام پاکستان منتخب
اراکین انجمن نے کثرت رائے سے برادر سردار بیدار حسین کو سیشن 26-2025 کے لیے مرکزی سیکرٹری جنرل انجمن طلبہ اسلام پاکستان منتخب کیا ہے۔۔۔
اراکین انجمن پنجاب جنوبی نے کثرت رائے سے برادر عمیر اعوان کو سیشن 26-2025 کے لیے ناظم صوبہ پنجاب جنوبی منتخب کیا ہے۔۔۔
اراکین انجمن پنجاب جنوبی نے کثرت رائے سے برادر محمد شاکر نوناری کو سیشن 26-2025 کے لیے جنرل سیکرٹری صوبہ پنجاب جنوبی منتخب کیا ہے۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں