الحمداللہ رب کا شکر گزار ہوں کہ انتہائی شارٹ ٹائم میں دوستوں نے دعوت پر لبیک کہا اور مشکور و ممنون ہیں پروفیسر جاوید اقبال کھارا صاحب جنھوں نے خود بھی وقت دیا اور بہترین میزبانی فرمائی۔ قائد محترم غلام مرتضی سعیدی صاحب کی ہدایات کی روشنی میں 1500 سالہ جشن ولادت باسعادت کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے #مصطفائی_تحریک اور #انجمن_طلباء_اسلام تحصیل نوشہرہ کے عہدیداران کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس کی صدارت #مصطفائی_تحریک_پنجاب کے #انفارمیشن_سیکرٹری_ملک_آفتاب_احمد_اعوان_مصطفائی نے کی جبکہ #مہمان_خصوصی انجمن طلباء اسلام کے سابق مرکزی رہنما مصطفائی تحریک کے سنئیر رکن #حضرت_علامہ_پروفیسر_جاوید_اقبال_کھارا_صاحب شامل تھے۔ اس پروگرام میں مدثر جاوید کھارا سابق ناظم ڈویژن اے ٹی آئی اور ملک محمد علی حذیفہ اعوان سابق ضلعی ناظم ملک محمد حنیف اعوان سابق تحصیل ناظم بھی موجود تھے۔ اس میٹنگ کے اہم فیصلے مندرجہ ذیل ہوئے۔:
انجمن_طلباء اسلام اور مصطفائی تحریک تکبیر چوک نوشہرہ میں ایک خوبصورت #سٹیج تیار کرے گی اور پورے چوک کو دیدہ زیب طریقے سے سجایا جائے گا۔
اور مرکزی جلوس جسکی قیادت #جانشین_علامۃ_العصر حضرت #صاحبزادہ_محمد_حامد_عزیزصاحب ۔ حضرت #پیر_سید_سعید_الظفر_شاہ_صاحب
۔#حضرت_علامہ_پروفیسرجاویداقبال_کھارا_صاحب ۔ حضرت #علامہ_قاری_محمد_امین_سیالوی صاحب فرمائیں گے جلوس کا فقید المثال استقبال #تکبیر_چوک نوشہرہ پر کیا جائے گا پھر یہ جلوس میلاد چوک پہنچے گا جہاں پر ماسٹر #خادم_حسین_صاحب اور ان کے رفقاء جلوس کا استقبال کریں گے یہ جلوس #میلاد_چوک سے جب پرانا لاری اڈہ پہنچے گا تو #انجمن_فدائین_اسلام کے دوست جلوس کا استقبال کریں گے اور #کلیا_خان_سنٹر کے احباب لنگر پیش کریں گے پھر یہ جلوس #جامع_مسجد_لطیفال پہنچے گا جہاں خطابات اور دعا کے #شیخ_محمود صاحب کی طرف سے عظیم الشان #لنگر پیش کیا جائے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں