سیالکوٹ (۔ ) سیال ہاؤسنگ مدنی چوک مصطفائی بیٹھک پروگرام ،مصطفائی تحریک کے پروگرام میں سابقین انجمن طلباء اسلام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ چودھری طاہر محمود ہندلی ایڈووکیٹ ، مصطفائی تحریک گوجرنوالہ ڈویژن کے صدر ناصر لودھی ،سابق رہنما ATi حافظ طیب،حاجی رمضان مصطفائی ،،جواد خان لودھی، پاکستان فلاح پارٹی کے صوبائی صدر چودھری ضمیر گجر، سابق ضلعی صدر سلیمان منہاس،شہزادہ بٹ سمیت مصطفائی برادری کے رہنما بڑی تعداد میں شریک ہوئے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں