اہم خبریں

لالہ موسی : شادابی پاکستان مہم ۔۔۔کا لالہ موسی میں افتتاح🤝🏻 رپورٹ : ڈاکٹر تصور شاہین ۔

 


مصطفائی تحریک اور المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع گجرات  کے زیر اہتمام ۔۔۔

شادابی پاکستان مہم ۔۔۔کا  لالہ موسی  میں افتتاح ۔۔۔افتتاحی تقریب کی صدارت محمد جمیل مصطفائی صاحب صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع  گجرات نے کی، .  مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی صاحب نائب صدر مصطفائی تحریک  پنجاب شمالی تھے، ڈاکٹر تصور شاہین صاحب جنرل سیکرٹری المصطفی سوسائٹی ضلع گجرات ،چوہدری احسان قادر وڑائچ صاحب،ماسٹر محمد اکرم باجوہ صاحب،محمد اسماعیل مصطفائی صاحب ،نے  گجرات سے خصوصی شرکت کی ، اس سلسلہ میں لالہ موسی میں اسپائر کالج جی ٹی روڈ میں پرنسپل  مدثر احمد صاحب اور پروفیسر الفت حسین الوندی صاحب ۔اور مصطفائی سکول لالہ موسی میں محمد زبیر اور محمد عمران ، کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسی میں محمد دانیال صاحب اور محمد اسلم نے شجرکاری کے انتظامات بہترین طریقے سے مینج کیے ۔۔

اج کے اس شاندار زبردست اور کامیاب پروگرام کے انعقاد پر ۔۔۔تمام عہدے داران اور پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے ۔

خصوصی اجلاس میں متفقہ طور پر  المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع گجرات  کی باڈی مکمل کر دی گئی ۔۔۔ فیصلہ کیا گیا کہ 15 اگست تک ضلع گجرات  میں پودے لگانے کی مہم جاری رہے گی۔۔۔

راہ وفا میں اپ کا ہم سفر 🤝🏻

ڈاکٹر تصور شاہین ۔ جنرل سیکرٹری  المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع گجرات










کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.