اہم خبریں

مصطفائی جسٹس فورم کی سی سی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت غلام مرتضی سعیدی(امیر مصطفائی تحریک) منعقد ہوا ۔

 


مصطفائی جسٹس فورم کی سی سی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت غلام مرتضی سعیدی(امیر مصطفائی تحریک) منعقد ہوا ۔جس میں اراکین سی سی کمیٹی جناب رفاقت اسلام اعوان،(راولپنڈی)حاجی افضل دھرالہ(بہاولپور)،اجمل ضیاء چیمہ(گوجرانوالہ)،افتخار علی چوہدری(وہاڑی)،ملک اسد الاحسن اعوان (سرگودھا)شریک ہوئے۔اجلاس میں موجودہ ممبران پنجاب بار کونسل حاجی افضل دھرالہ(بہاولپور)،رانا محمد طفیل نون(ملتان)،محمد حسین سگلہ(ساہیوال)،رانامحمد اقبال نون(لودھراں)،فرحان شہزاد(لاہور)،ملک سکندر ننگانہ(بہاوپلور)،عمران حسین چٹھہ(بہاولنگر) اور امجد اقبال میئو (قصور)خصوصی طور پر شریک ہوئے ۔اجلاس میں آئندہ الیکشن پنجاب بار کے حوالے سے مصطفائی جسٹس فورم کی بھر پور شرکت کے لیے حکمت عملی مرتب کی گئی





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.