جامعہ مسجد ڈسکہ میں محترم حاجی محمد جمیل چشتی ایڈوکیٹ صاحب مصطفائی تحریک پنجاب کے مشاورتی رکن کے بھائی اور جناب محمد اعظم سعید صاحب ڈائریکٹر علوم پبلشر پنجاب کے چچا جان حاجی عبدالرزاق گجر مرحوم کے ختم قل میں ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی صاحب نائب صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی ،چودری ضیاء اللہ چیمہ ایڈوکیٹ صاحب جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک سیالکوٹ ڈویژن،اور سابقین انجمن محمد قاسم رضا صاحب ،
شاہد شریف گجر ایڈوکیٹ صاحب امیدوار پنجاب بار کونسل ،ساجد توقیر ہنجرا صاحب کے علاوہ کثیر تعداد میں سابق تنظیمی دوستوں نے ختم قل میں شمولیت کی ۔محروم کی بے حساب بخشش لواحقین اور فیملی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں