اہم خبریں

لاہور : مادر ملت پارک ایوان نظریہ پاکستان لاہور میں شادابی پاکستان مہم

 



مصطفائی برادری ، محکمہ جنگلات پنجاب اور ادارہ نظریہ پاکستان کی مشترکہ شجر کاری تقریب

امیر مصطفائی تحریک پاکستان  غلام مرتضٰی سعیدی، صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان شیخ محمد طاہر انجم،  ڈاکٹر حمزہ مصطفائی، تحریک پاکستان کے کارکن اور قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے رفیق کرنل ریٹائرڈ سلیم ملک، ڈویژنل فارسٹ آفیسر رانا شاہد تبسم، فوکل پرسن شادابی پاکستان مہم سید ارشد گیلانی، صدر انجمن اساتذہ پاکستان پروفیسر شریف زاہد، صدر المصطفی لاہور شیخ گلزار فیصل ،محمد اکرم قادری جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک لاہور ڈویژن ،برادر مقصود احمد قریشی صاحب نائب صدر مصطفائی تحریک لاہور اور برادر محسن علی فوکل پرسن شادابی پاکستان مہم و فنانس سیکرٹری مصطفائی تحریک لاہور اور مصطفائی رضاکاروں کے علاوہ اراکین ادارہ نظریہ پاکستان نے شجر کاری کی






کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.