اہم خبریں

کراچی : ملیر پریس کلب کراچی میں شادابی پاکستان مہم


مصطفائی تحریک کراچی ملیر کی طرف سے ملیر پریس کلب کراچی میں شادابی پاکستان مہم کے سلسلے میں شجرکاری کی گئی ۔
✍🏻مصطفائی تحریک صوبہ سندھ کے صدر افتخار نوری۔ فوکل پرسن ایڈوکیٹ عبدالرزاق جوکھیو۔ مرکزی رکن۔مشاورت عبدالصمد مجاھد کی خصوصی شرکت۔ 
✍🏻انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے نائب ناظم اول حافظ آدم خان نے کارکنان کے ھمراہ شرکت کی ۔
✍🏻ملیر پریس کلب کے صدر محمد حنیف سومرو۔ سینئر صحافی نذیر سیال  نے  مہمانوں کے ھمراہ شجرکاری کی ۔ 
🤲🏻فوکل پرسن پروفیسر عبدالرزاق طاھر جوکھیو ایڈوکیٹ نے دعا کروائی۔
👈🏻فقیر اشرف طاھری۔ عبدالغفار جوکھیو۔ انجنئر علم الدین جوکھیو۔ راشد برڑو۔ قدیر شیخ۔ محسن پنھور۔ و دیکر مصطفائی رضاکار مہم میں شریک ہوئے ۔





 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.