لاہور : پنجاب لائبریری فاونڈیشن میں تقریب
المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان، مصطفائی تحریک پاکستان ، محکمہ جنگلات اور پنجاب لائبریری فاونڈیشن کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کو یوم شادابی پاکستان کے طور پر منایا گیا۔
لاہور میں پنجاب لائبریری فاونڈیشن میں تقریب شجرکاری کا اہتمام کیا گیا۔ پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کے ساتھ پودے لگا کر وطن عزیز کو سر سبز و شاداب بنانے کا اعادہ کیا گیا۔ صدر المصطفی پاکستان شیخ محمد طاہر انجم، ڈائریکٹر پنجاب لائبریری فاونڈیشن رحمان آصف، تنظیم سادات بنی ہاشم کے راہنما فہیم اعظم، چیف کنزروویٹر ایکسٹنسن جنگلات ساجد قدوس، سابق چیف کنزرویٹر جنگلات فیصل ہارون، کنزرویٹر جنگلات وجیہہ الدین احمد ، ڈی ایف او جنگلات رانا شاہد تبسم , عبد الرزاق چیئرمین پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ،نائب صدر المصطفی پاکستان ڈاکٹر طارق محمود احمد ،کی خصوصی شرکت
بهاولپور ڈویژن : مصطفاٸی تحریک پاکستان کی شادابی پاکستان مہم جاری
گجرات: مصطفاٸی تحریک پاکستان کی شادابی پاکستان شجر کاری مہم جاری
کشمور : مصطفاٸی تحریک پاکستان کی جانب سے سندھ میں بھی شجر کاری مہم جاری
مصطفاٸی تحریک پاکستان کی جانب سے شادابی پاکستان مہم جس میں پورے پاکستان سمیت سندھ میں بھی شجر کاری مہم جاری ہے 14 اگست کی مناسبت سے کشمور میں بھی گورنمنٹ اسکولز پرائیویٹ اسکول اور مختلف مقامات پر شجر کاری کی گئی جس میں مختلف درخت لگائے گئے
علی مراد چاچڑ پریس سیکرٹری
مصطفائی تحریک سندھ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں