اہم خبریں

لاہور: مصطفائی لنگر حزب الاحناف لاہور کے انتظامات کے لئے المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کا اجلاس

 


 حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے ہونے والے سالانہ عرس مبارک  ستمبر 2022 کے موقع پر  مصطفائی لنگر حزب الاحناف لاہور کے انتظامات کے لیئے
 المصطفی ویلفیئر سوسائٹی لاہور کا اجلاس صدر لاھور شیخ گلزار فیصل کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمان خصوصی مرکزی صدر شیخ طاہر انجم تھے۔اجلاس میں مصطفائی لنگر کے انتظامات کے لئے مختلف کمیٹیوں بنا دی گئیں ۔
اجلاس میں چودھری اعجاز فقہی ایڈوکیٹ ،ارشاد جاوید قریشی،خواجہ خالد آفتاب ،محمد علی خان ،سید تسلیم شاہ اور دیگر زمہ داران شریک ہوئے ۔

 

 



 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.