ڈیرہ غازی خان
مصطفائی رضا کار محترم جناب ڈاکٹر محمد تسلیم قریشی صاحب سئنیر نائب صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کی نگرانی میں "المصطفی فری میڈیکل کیمپ برائے سیلاب متاثرین کا اہتمام منگل ، 16 آ گست 22 ء بمقام پل یارو کھوسہ ڈیرہ غازی خان
چیف ایڈیٹر ماہنامہ مصطفائی نیوز کراچی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں