اہم خبریں

تاندلیانوالہ : انجمن طلباء اسلام تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر شجر کاری


 

 انجمن طلباء اسلام تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام جشن آزادی  کالج روڈ پرشجر کاری کر کے منایا گیا۔   اللہ اور رسول ﷺ اس ملک کو سر سبز و شاداب اور ھمیشہ کے لئے شاد باد اورسلامت و آزاد رکھے۔

 










 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.