اہم خبریں

راجن پور : صوبائی وزیر خوراک حسنین بہادر خان دریشک کی مصطفائی لنگر اور المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ


  راجن پور ()المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کی امداد کے لیےفاضل پورکے نواحی علاقے ہانموںوالا بستی کشانی میں فری میڈیکل کیمپ، مصطفائی لنگر کا اہتمام کیا گیا۔جس میں صوبائی  وزیر خوراک حسنین بہادر خان دریشک نے شرکت کی اور فلاحی کاموں میں مصروف المصطفی ویلفیئر سوسائٹی  راجن پور کے مصطفائی رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہا کہ وہ امدادی سرگرمیوں میں عوام کے شانہ بشانہ مصروف ہیں تفصیلات کے مطابق فاضل پورکے نواحی علاقے ہانموںوالا بستی کشانی میں المصطفی ویلفیئر سوسائٹی  کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے فری میڈیکل کیمپ ،مصطفائی لنگر کا اہتمام کیاگیا ۔

 














 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.