اہم خبریں

جھنگ : مصطفائی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لیڈر شپ ورکشاپ ( تصاویر کی نظر میں )

 

جھنگ :   مصطفائی فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام لیڈر شپ ورکشاپ کا انعقاد  ، CEO ایجوکیشن  ضلع جھنگ جناب محمد نواز گوپال ٫ ڈاکٹر میاں محمد صدیق صاحب چیئرمین مصطفائی تعليمی بورڈ   ،   محترم  خواجہ صفدر امین صاحب جنرل سیکرٹری  مصطفائی فاؤنڈیشن پاکستان  ، ذوالفقار حیدر سیالوی  صاحب صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی٫ موٹیویشنل سپیکرجناب راشد حمید کلیامی صاحب ، پروفیسر طاہر عبداللہ صاحب ، سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحريک فیصل آباد  ، 

جناب رضوان اسلم صدر المصطفٰی ویلفیئر  سوسائٹی جھنگ،گجرات سے ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی ، جناب منیر مصطفائی  صاحب راولپنڈی، جناب ڈاکٹر یاسمین مصطفائی   لیہ ،جناب رانا جماعت علی معصومی صاحب سانگلہ ہل ، جناب ندیم صاحب منڈی بہاوالدین ، نے لیڈرشپ ورکشاپ میں شرکت کی۔ 

 جناب محمد سلیمان مصطفائی صاحب،جناب رب نواز سیالوی صدر و جنرل سیکرٹری مصطفائی  تحریک ضلع جھنگ نے میزبانی کے فرائض سر انجام دئیے،❤️❤️
















 
 





































کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.