اہم خبریں

چھانگا مانگا : شہدائے انجمن سیمینار جامعہ ہمدمیہ

 
انجمنِ طلبہ اسلام ضلع قصور کے زیر اہتمام شہدائے انجمن سیمینار سے انجمنِ طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل خواجہ محمد اسلم رضا۔ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان رانا عبدالشکور خاں۔انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر پروفیسر رضا حسین سیال۔انجمن طلبہ اسلام کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل محمد اکرم رضوی۔پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عطاء محمد قصوری۔انجمن طلبہ اسلام پنجاب وسطی کے جنرل سیکرٹری جواد خان لودھی۔یوتھ ایکٹوسٹ دانش وڑائچ مصطفائی،سنی اتحاد کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ارشد جاوید مصطفائی۔مصطفائی تحریک پنجاب کے ممبر مشاورتی کونسل مشتاق احمد قادری۔پاکستان فلاح پارٹی ضلع قصور کے صدر چوہدری مظفر وارثی۔انجمن طلبہ اسلام ضلع قصور کے ناظم محمد وقاص جعفر۔تحریک لبیک پاکستان کے سنئیر رہنما مفتی محمد رضوان علی قادری۔تحریک لبیک یارسول اللہ کے رہنما علامہ اعجاز جلالی۔علامہ علی اکبر الازہری خطاب کر رہے ہیں جبکہ اسٹیج پر آستانہ عالیہ حضور سلطان العاشقین کے زیب سجادہ صاحبِزادہ پیر محمد اقبال خاں ربانی ہمدمی۔انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری عامر اسماعیل۔چئیرمین یونین کونسل چھانگا مانگا رانا مشتاق احمد خاں۔انجمن طلبہ اسلام چھانگا مانگا کے بانی رکن محمد افضل مجاہد۔گورنمںٹ ہائی سکول چھانگا مانگا کے سابق پرنسپل پروفیسر ملک لطیف عاجز۔انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات محمد ارشد کیفی۔مصطفائی تحریک ضلع قصور کے صدر ڈاکٹر امتیاز سجاد۔مصطفائی تحریک لاہور ڈوثرن کے سابق صدر ظفر اللہ رضا۔مصطفائی تحریک کے جنرل سیکرٹری ضلع قصور سردار عرفان نواز ڈوگر۔انجمن اساتذہ پاکستان ضلع قصور کے صدر چوہدری امجد حبیب ایڈووکیٹ۔انجمن طلبہ اسلام ضلع قصور کے جنرل سیکرٹری محمداحمد فریدی۔اانجمن طلبہ اسلام کنگن پور کے ناظم رانا عدنان صابر۔انجمن طلبہ اسلام ضلع لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری محمد جنید اجمل اور دیگر اہم شخصیات شریک ہیں۔۔۔۔۔

بہترین انتظامات پر ناظم چھانگا مانگا علی حیدر بھائی اور انکی پوری ٹیم کےلئے داد و تحسین۔
💓💓







کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.