اہم خبریں

لاہور : جماعت اہل سنت صوبہ پنجاب کے عہدیداروں کی تقریب حلف برادری

 


 جماعت اہل سنت صوبہ پنجاب کے امیر پیر سید خلیل الرحمن شاہ نے کہا ہے کہ جماعت اہل سنت پاکستان  وطن عزیز میں بالخصوص اور دنیا بھر میں با لعموم توحید و ختم نبوت کے تحفظ اور  مقام مصطفی کی بالا دستی کے لیے اپنا مجاہدانہ کردار ادا کرتی رہے گی.اس مقصد کے لیے 15میی 2022کو اسلام آباد میں انٹرنشنل سنی کانفر نس کا انعقاد کیا جا رہا ہے. وہ آج جماعت اہل سنت کے صوباءی اور ڈویثز نل عہدیداروں کی تقریب حلف برادری منعقدہ  سنی سیکرٹریٹ کالاشاہ کاکو لاہور سے صدارتی خطاب کر رہے تھے. جماعت اہل سنت کے صوبای ناظم اعلی علامہ حافظ فاروق خان سعیدی نے کہا کہ صحابہ کرام اور اہل بیت رسول کی محبت ہمارے ایمان اور غیرت کا بنیادی تقاضہ ہے۔ جماعت اہل سنت کڑروں مسلمانوں کی دینی و روحانی نمایندہ جماعت ہے .

تقریب حلف سے صوبائی آرگنایزر صاحبزادہ معاذالمصطفی نے بھی خطاب کیاجبکہ حلف برداری میں جماعت کے مرکزی چیف آرگنایزر الحاج احسان الحق فریدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی.حلف ااٹھانے والوں میں صوباءی نایب امراء علامہ الطاف الرحمن چشتی علامہ محمد رفیق شاہ جمالی,پیر غلام قطب الدین چشتی ,نایب ناظمین میں علامہ محمد اصغر اشرفی,چوہدری امین علی منہاس, چوہدری محمد شفیق ,ناظم مالیات پیر میاں عبدالخالق نایب ناظم مالیات مقبول حسین طاہر قادری,ناظم اطلاعات و نشریات صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی ,میڈیا کوآرڈینٹر محمد اسلم سعیدی, معاون و مشیر خصوصی ڈاکٹر محمد خلیل .نایب ناظم خدمت خلق قاری غلام مصطفی سیالوی,ناظم تعلقات عامہ نعیم المصطفی, شامل تھے.

جبکہ ڈویثزنل عہدہداروں میں لاہور ڈویثزن کے امیر مولانا اشرف علی سعیدی,ناظم اعلی مفتی علی حسن رضوی,آرگنایزر مولانا عبداللہ ثاقب,راولپنڈی کے ناظم اعلے صاحبزادہ عتیق احمد چشتی,آرگنایزر سید قدیر حسین شاہ کاظمی,چیرمین صاحبزادہ عثمان غنی ,فیصل آباد ڈویثزن کےناظم اعلٰی ڈاکٹر محمد تیمور خان سرگودھا ڈویثزن کے امیر صاحبزادہ عبدالرحیم رضوی,ساہیوال ڈویثزن کے امیر مفتی سرفراز فریدی,ناظم اعلے نعیم امجد چشتی,آرگنایزر حاجی شیخ محمد ایوب شامل تھے.تقریب کے اختتام پر شرکاء کو پر تکلف ظہرانہ پیش کیا گیا اور آخر میں صوبائی امیر پیر سید خلیل الرحمن قادری نے عالم اسلام سمیت ملک پاکستان کے لئے خصوصی دعافرمائی۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.