اہم خبریں

جناب محمد اسحاق انصاری ضلعی صدر مصطفائی تحریک اور سعید علی عمران کی اراکین کی نامزدگی کے لیے مشاورت


 

جناب محمد اسحاق انصاری ضلعی صدر مصطفائی تحریک  فیصل آباد کی تاندلیانوالہ میں سعید علی عمران کی رہائش گاہ پر آمد اورضلع فیصل آباد سے مصطفائی تحریک کے اراکین کی نامزدگی کے لیے مشاورت۔ علاوہ ازیں جناب رانا زاہد محمودخان مرکزی نائب امیر مصطفائی تحریک ،جناب ڈاکٹر تیمور خان ڈویژنل جنرل سیکرٹری ، جناب رفاقت علی مجاہد اور اکبر علی شیرازی  سے آن لائن مشاورت کی گئی۔


 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.