مصطفا ئی کونسل پنجاب کے اجلاس مورخہ 3 مئی 2020
میں طے پایا ھے کہ ۔۔۔۔
1۔۔۔۔ جن جن اضلاع اور مقامی تنظیموں کے انتخابات یا نامزدگیاں مکمل ھو چکی ہیں
ڈیویژنل زمہ داران صوبے کو ان کی تفصیلات بھجوائیں
2۔۔۔۔ جہاں ابھی نامزدگی یا انتخابات باقی ہیں ڈیویژن اور اضلاع عید الفطر سے قبل مکمل کروائیں
3۔۔۔۔ پنجاب شمالی کے تمام اضلاع میں رفقا کے مضبوط رابطوں کے لئیے عید ملن پارٹیاں ھوں گی ، پارٹیوں کا شیڈول صوبہ جاری کر گا
جبکہ منڈی بہاوالدین کی عید ملن پارٹی میں صوبائی کابینہ بھی شرکت کرے گی اور اس موقعہ پر کابینہ کا اجلاس بھی ھو گا
4۔۔۔۔ اضلاع اور ڈیویژن میں معاونت کے معاملے کو زیرعمل ایپ کے اجرا تک زیرالتوا رکھا جاتا ھے
5۔۔۔۔ تمام تحریکی بھائیوں سے التماس ھے کہ رمضان المبارک کی پاکیزہ گھڑیوں میں غربا اور مساکین کی خدمت کے لئیے تحریک کے شعبہ فلاح و بہبود اور یا پھر جہاں المصطفے ھے ، دوستوں سے مل کر بھر پور امدادی سرگرمیوں کا اھتمام کیا جائے
والسلام
مظہر سلیم حجازی
جنرل سیکرٹری پنجاب شمالی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں