اہم خبریں

مولانا محمد صادق سیالوی صاحب صدر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ نامزد


جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صاحب صوبائی صدر پنجاب شمالی  کا  تاندلیانوالہ کاوزٹ ۔اورسعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کی مشاورت سے  مولانا محمد صادق سیالوی صاحب کو ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا صدر نامزد کیا گیا۔جبکہ محمد سلیمان مصطفائی صاحب ضلعی صدر جھنگ نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.