اہم خبریں

قائد تحریک جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان کا دورہ جھنگ

مصطفائی تحریک ضلع جھنگ کی تربیتی نشست میں قائد تحریک جناب محترم غلام مرتضیٰ سعیدی صاحب مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان، جناب محترم صاحبزادہ احمد ندیم رانجھا صاحب، جناب محترم ذوالفقار حیدر سیالوی صاحب صدر مصطفائی تحریک شمالی پنجاب، جناب محترم سعید احمد چشتی صاحب صدر مصطفائی تحریک ڈویژن ساہیوال ، جناب محترم پروفیسر سخی احمد خان صاحب سابق صدر مصطفائی تحریک ضلع جھنگ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.