اہم خبریں

فیصل آباد : محمد سلیمان مصطفائی صدراورامیر سلطان ہرل جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ڈویژن فیصل آباد منتخب

فیصل آباد  :  محمد سلیمان مصطفائی   صدر اور امیر سلطان ہرل جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک  ڈویژن فیصل آباد منتخب


محمد سلیمان مصطفائی ( صدر  ڈویژن فیصل آباد)
ایم اے  اردو
مصطفائی ہاؤس رحمان ٹاؤن منڈی شاہ جیونہ تحصیل و ضلع جھنگ
مصطفائی ماڈل سکول کوٹ خان تحصیل و ضلع جھنگ 

ضلعی صدر مصطفائی تحریک جھنگ  2020 تا 2024

ضلعی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک جھنگ  2018 تا 2020

نائب ناظم  پنجاب جنوبی   2015 تا 2016

ناظم ڈویژن فیصل آباد     2009 تا 2010

جنرل سیکرٹری ڈویژن فیصل آباد

ناظم ATI ضلع جھنگ    2006 تا 2008
 
جنرل سیکرٹری ATI ضلع جھنگ   2004 تا 2005


انجمن طلبہ اسلام ضلع جھنگ کی پہلی شاخ نصرت الاسلام کلیرہ شریف میں شمولیت



امیر سلطان ہرل جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ڈویژن فیصل آباد

امیر سلطان ہرل
بطور بیلف حال تعینات سیشن کورٹس چنیوٹ
2009 سے 20019 تک انجمن طلباء اسلام میں کام کیا
چنیوٹ میں 35 سال بعد دوبارہ انجمن طلباء اسلام کی بنیاد رکھی
کالج ناظم ،ضلع جنرل سیکرٹری ،2 دفعہ ضلع ناظم ، ڈویژن جنرل سیکرٹری اور ڈویژن  ناظم انجمن طلباء اسلام فیصل آباد کی زمہ داریاں نبھائیں
آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن چنیوٹ کی بنیاد رکھی
ڈسٹرکٹ جوڈیشری ویلفیئر سوسائٹی چنیوٹ کی بنیاد رکھی 
کمال کے ہرل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی
الحمد اللہ تینوں جماعتیں دن رات ترقئ کا سفر طئے کر رہی ہیں
رہائش موضع احمد آباد تحصیل و ضلع چنیوٹ میں ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.