اہم خبریں

کراچی ضلع ملیر: تنظیم سازی کے حوالے سے اہم میٹنگ , نائب امیر محمد افتخار غزالی کی شرکت


مصطفائی تحریک کی تنظیم سازی کے حوالے سے کراچی ضلع ملیر بن قاسم میں رفقاء کی اہم میٹنگ نائب امیر محمد افتخار غزالی کی خصوصی شرکت ضلع بھر میں مؤثر انداز سےتحریکی کام کرنے حوالے سے سیرحاصل گفتگو سابق سکریٹیز جنرلز ATI افتخار نوری سلمان انصاری منظور احمد سابق ناظم سندھ شکیل حسنی سابق یوسی نائب ناظم عبدالرزاق جوکھیو اسحاق مصطفائی ملک عظمت حسین سمیت کثیر تعداد میں رفقاء کی شرکت.



 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.