اہم خبریں

لاھور : المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے ٹرسٹی و اراکین کی خصوصی نشست


 


 المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے ٹرسٹی و اراکین کی ایک

 خصوصی نشست مرکزی دفتر لاھور میں مرکزی نائب صدر ڈاکٹر طارق محمود کی صدارت میں ہوئی ۔ جس میں مرکزی امیر مصطفائی تحریک غلام مرتضیٰ سعیدی، مرکزی صدر پاکستان فلاح پارٹی امانت علی زیب ، مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام سید  حسنین نوری ، سابق مرکزی صدر ATI اعظم رانجھا ،سابق مرکزی صدر انجمن اساتذہ پاکستان سید ارشد گیلانی ، پروفیسر راؤ ارتضیٰ اشرفی، سیکرٹری جنرل المصطفی ویلفیئر سوسائٹی خواجہ صفدر امین صدر لاہور شیخ گلزار فیصل محمد علی خان ، پیر سعید احمد چشتی ،محمد اصغر گجر،حاجی محمود ،خواجہ خالد آفتاب ،اویس مصطفائی ،عامر سہیل  نے شرکت کی۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.