اہم خبریں

لاہور :المصطفے جنرل اینڈ گائنی ھسپتال الفیصل ٹاون لاھور کے افتتاح کی پر وقار تقریب اور دعا کے مناظر۔





 المصطفٰے جنرل اینڈ گائنی ھسپتال الفیصل ٹاٶن لاھور کے افتتاح کی پر وقار تقریب اور دعا کے مناظر۔

تقریب کی صدارت مرکزی صدر المصطفٰے ویلفیئر سوسائٹی پاکستان جناب شیخ طاھر انجم صاحب نے فرمائی جبکہ سابق ایم پی اے و صوبائی صوبائی وزیر صحت جناب خواجہ سلمان رفیق اور سابقہ ایم این اے و وفاقی وزیر محترمہ ثمینہ خالد گھرکی نے مہمانان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرکے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس موقع پر المصطفٰے جنرل اینڈ گائنی ھسپتال کے نگران ڈاکٹر طارق محمود احمد نے مہمانان اور شرکاء پروگرام کو ھسپتال میں فراہم کردہ سھولیات بر تفصیلی بریفنگ دی۔تقریب کے اختتام پر مرکزی امیر مصطفائی تحریک جناب غلام مرتضٰی سعیدی مدظلہ نے دعائے خیر فرمائی۔بعد ازاں مہمانان گرامی کو ہسپتال کا تفصیلی وزٹ کروایا گیا۔





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.