اہم خبریں

ساہیوال : مصطفائی تحریک کے ضلعی الیکشن اور کابینہ کی تقریب حلف برداری

  


مصطفائی تحریک ضلع ساہیوال کی تقریب حلف برداری میں خصوصی شرکت سعید علی عمران صاحب جوائنٹ سیکرٹری شمالی پنجاب ٫ عطااللہ ضیاء جنرل سیکرٹری ڈویزن ساہیوال چودھری رشید احمد خاں سہو نے شرکت کی ۔  ضلعی صدر مہر خالد محمود کاٹھیا ٫جنرل سیکرٹری میاں اعجاز احمد جوئیہ٫نائب صدر مہر آصف جاوید کاٹھیا جوائنٹ سیکرٹری ملک عمر دراز جکھڑ صاحب نے حلف اٹھایا،







کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.