اہم خبریں

لاہور: حکومت پنجاب کے سیکرٹری اوقاف پیر سید طاہر رضا بخاری کے اعزاز میں عشائیہ

 


 حکومت پنجاب کے سیکرٹری اوقاف پیر سید طاہر رضا بخاری کے اعزاز میں سکس بی فوڈز انڈسٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر  اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے صدر شیخ محمد طاھر انجم نے گزشتہ رات عشائیہ دیا اس موقع پر سوسائٹی کے صدر لاھور گلزار فیصل خطاب کر رہے ہیں ،جبکہ اسٹیج پر مہمان خصوصی سید طاہر رضا بخاری، قائد مصطفائی تحریک غلام مرتضی سعیدی، طاہرانجم شیخ ، ،پروفیسر ارتضی حسین اشرفی، بیٹھے ہیں، عشایئہ میں ،شیخ حامد انجم، چوہدری صبور ہنجرا۔
شیخ،فہیم اعظم،خالد آفتاب خواجہ، ارشادجاویدقریشی،ن لیگ کے راہنماراناخالد محمودقادری،رانامحمد نعمان، ATI پنجاب کےناظم جواد لودھی، اسلم ساہی عامر اسماعیل ،محمد علی خان، عامرسہیل، مصطفی طاہر، محمد عمر اقبال شیخ، شہباز مغل اور دیگرمصطفائی احباب نے شرکت کی

 

 




 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.