اہم خبریں

قائد طلباء جناب مبشر حسین حسینی صدر انجمن کی سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کے آفس میں آمد

 


 قائد طلباء جناب مبشر حسین حسینی صدر انجمن اور سالار طلبا جناب محمد عرفان ساہمل صوبائی صدر ATI جنوبی پنجاب کی سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کے آفس میں آمد، قائدین انجمن کا استقبال اورعظیم الشان کشمیر کنوینشن تاندلیانوالہ اورکامیاب دورے پرمبارکباد۔اس موقع پرکثیر تعداد میںانجمن طلبا اسلام فیصل آباد ڈویژن،ساہیوال ڈویژن  اورصوبائی  قائدین موجود تھے۔ چشم ما روشن دل ماشاد

 

 



 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.