اہم خبریں

سالار طلباء محمد عرفان ساہمل صوبائی ناظم ATI پنجاب کی سعید علی عمران کے آفس آمد اور کشمیر کانفرنس میں شرکت کی دعوت

 


 سالار طلباء جناب محمد عرفان ساہمل صوبائی ناظم انجمن طلباء اسلام پنجاب جنوبی کی سعید علی عمران کے آفس آمد ،اور انکے ہمراہ جناب محمد بلال جٹ صوبائی خازن نے یوم شہدا کالج بناؤ تحریک اور کشمیر کانفرنس تاندلیانوالہ میں شرکت کی دعوت دی۔


 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.