اہم خبریں

جیکب آباد سندھ : مصطفائی شیلٹر ہومز کا افتتاح بدست جناب غلام مرتضیٰ سعیدی امیر مصطفائی تحریک

 

 

مصطفائی رضا کاروں کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے جیکب آباد سندھ میں مصطفائی شیلٹر ہومز کا افتتاح جناب غلام مرتضیٰ سعیدی (امیر مصطفائی تحریک پاکستان)باہمراہ جناب خواجہ صفدر امین جنرل سیکرٹری المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کررہے ہیں.




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.