اہم خبریں

لاہور: المصطفے ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام مصطفائی بیٹھک

 

 المصطفے ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام رواں سال کے منصوبہ جات کو حتمی شکل دینے کے لیے اتوار شام کو مرکزی صدر جناب طاھر انجم شیخ صاحب کی رہائش گاہ پر اھم مصطفائی راھنماوں کی خصوصی مصطفائی بیٹھک کا انعقاد کیا گیا۔زیر نظر تصویر اسی مصطفائی بیٹھک کی ھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.