اہم خبریں

مصطفائی تحريک ضلع جھنگ کے زیر اہتمام مطالعہ مصحف قرآن نشست

 

مصطفائی تحریک ضلع جھنگ کی طرف سے شیخ رضوان اسلم مٹھو کے چھوٹے بھائی شیخ سہیل اسلم مرحوم سابق کارکن انجمن طلباء اسلام غلام یسین بھوجھوآنہ صدر پی ایف پی ضلع جھنگ اور قاری محمد شریف رضوی صدر مصطفٰائی سکولز ضلع جھنگ کے والد محترم ین کے ایصال ثواب کے لئے محفل قرآن خوانی اور نعت خوانی کی گئی.






کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.