لاھور۔ محفل میلاد رہائش گاہ محمد سیلمان منہاس صدر مصطفائی تحریک سیالکوٹ زیر صدارت پیر طریقت حضرت قاضی محمد طارق عثمانی کریمی صاحب مہمان گرامی قائد مصطفائی تحریک پاکستان غلام مرتضٰی سعیدی صاحب اور مشیر وزیر اعلی پنجاب چودھری طاہر محمود ہندلی جبکہ نقابت کے فرائض میاں شہزاد احمد مرکزی فنانس سیکرٹری مصطفائی تحریک نے ادا کئے.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں