اہم خبریں

مسجد قل شریف کازان ، کیلنڈر 2022

Designed by Saeed Ali Imran
 
مسجد قل شریف کازان 

سہولویں صدی میں تعمیر شدہ مسجد ۔ بعد میں مسجد کا نام مذہبی سکالر قل شریف کے نام پر تبدیل کیا گیا ، جو1552 میں روسی فوج سے قازان تاتارستان کی حفاظت کرتے ہوئے۔   اپنے سٹوڈنٹس کے ساتھ شہید ہوئے۔

سعودی عرب ، متحدہ عرب آمارات اور دیگر اسلامی ممالک کے تعاون سے اسے دوبارہ تعمیر کیا گیا۔ ہشت پہلو نیلے گنبد کی حامل مسجد  روایتی وولگا بلگارین  انداز اور ترک آرکیٹیکچر کا نادر شہکار ہے۔ نئی مسجد کا افتتاح 24 جولائی 2005 کو ہوا۔    قل شریف کمپلیکس میں اسلامی تاریخی میوزیم،لائبریری ہال ، پبلشنگ ہاوس اور امام صاحب کا دفتر شامل ہے۔

 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.