اہم خبریں

فیصل آباد:چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکول الائنس فاؤنڈر رانا طاہر سلیم صاحب رضا الہی سے وفات پا گئے۔

 


چیئرمین  آل پاکستان پرائیویٹ سکولز الائنس فاؤنڈرز  رانا طاہر سلیم صاحب رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازه آج رات 10بجے منصور آباد جھمره روڈ والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

انا للہ وانا الیہ راجعون





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.