گجرات :صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی محترم جناب ذوالفقار حیدر سیالوی اور علوم پبلشر کے مینجر محترم شکیل احمد کا دوره ۔ داؤد فیملی تکافل ڈائریکٹوریٹ آفس آمد۔ محترم محمد اکرم مصطفائی نائب صدر نے استقبال کیا۔۔۔ داؤد فیملی تکافل کے ڈپٹی سیل ہیڈ مسٹر عتیق الرحمن صاحب سے سپیشل ملاقات ۔۔۔اور مختلف سکول اونرز کے ساتھ میٹنگ ۔۔۔۔



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں