اہم خبریں

گجرات :علامہ اورنگزیب خان نورانی مرحوم رحمت اللہ علیہ کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔

 





خدا کرے قبول ہو ہمارا عشق مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔۔۔

 انجمن طلبہ اسلام کے سابق رہنما اور مصطفائی تحریک  ضلع گجرات کے صدر  ۔۔۔عظیم عاشق رسول ۔۔۔محترم علامہ اورنگزیب خان نورانی مرحوم رحمت اللہ علیہ کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔۔۔ نماز جنازہ گجرات کی معروف علمی شخصیت علامہ محمد راشد حسین نقشبندی نے پڑھائی۔۔۔ نماز جنازہ  میں ۔۔۔ مصطفائی تحریک  پاکستان کے مرکزی امیر غلام مرتضی سعیدی صاحب، سید افتخار حسین شاہ صاحب  صدر مصطفائی تحریک ڈویژن گجرات،پیر سید اصف حسین گیلانی ،سید وقاص حسین گیلانی  ۔مسعود احمد گجر صوبائی صدر پاکستان فلاح پارٹی ،افتہار احمد مانگٹ مرکزی رکن شورہ  مصطفائی  تحریک،ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی نائب صدر مصطفائی  تحریک پنجاب شمالی ، علامہ عبدالقادر مصطفائی ناظم اعلی جماعت اہلسنت ضلع گجرات ،علامہ ملک شہباز احمد چشتی ضلعی جنرل سیکرٹری مصطفائی  تحریک ضلع گجرات ،علامہ صاحبزادہ عبدالمصطفی صاحب ، نعمان احمد نورانی،،،نقیب احمد چشتی ،علامہ شبیر حسین نقشبندی   ،چوہدری جاوید بہادر واڑیچ جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ضلع گجرات اجمل ضیا چیمہ ایڈوکیٹ مقبول احمد قادری




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.