اہم خبریں

گجرات : *مصطفائی تحریک کے ضلعی صدر محترم محمد اورنگزیب خان نورانی* کا بقضائے الٰہی انتقال ۔ إِنَا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

کہیں سے آب بقائے دوام لا ساقی

انجمن طلبہ اسلام گوجرانوالہ ڈویژن کے سابق ناظم اور *مصطفائی تحریک کے ضلعی صدر محترم محمد اورنگزیب خان نورانی* طویل علالت کے بعد  بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔ 

إِنَا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎         

ان کا نماز جنازه 24 فروری 2026 بروز منگل بوقت 2:00 بجے دوپہر زمیندار کالج گراؤنڈ میں پڑھا جائے گا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.