لاھور ( ) مصطفائی مرکز لاھور میں مصطفائی بیٹھک
معیشت، معاشرت اور تربیت ہمارا مقصد ہے.ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان نے ضلع لاہور شمالی کے نومنتخب ارکان کی تقریب حلف برداری کے موقع پر کیا. ان کے ساتھ سابق مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام و سابق مرکزی امیر حافظ طارق محمود رضا ( اٹلی) سابق مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام ڈاکٹر حمزہ مصطفائی ، محمد اصغر گجر۔ مصطفائی تحریک لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اکرم قادری ،صدر لاھور شمالی احمد رضا قادری جنرل سیکرٹری حافظ الیاس مصطفائی ، محمد حنان اصغر و دیگر احباب بیٹھے ہیں۔
ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ بہت خوب
جواب دیںحذف کریںجزاك اللّٰه خيرًا
حذف کریں