اہم خبریں

سرگودھا : جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صدراور سعید علی عمران صوبائی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کا تنظیمی دورہ

 


صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی  جناب ذوالفقار حیدر سیالوی  , جنرل سیکرٹری  مصطفائی تحریک پنجاب شمالی سعید علی عمران کا سرگودھا کا ایک روزہ تنظیمی دورہ بمقام نورانی مسجد سرگودھا   ڈویژنل صدر جاوید اقبال مصطفائی ,  جوائنٹ سیکرٹری سرگودہا  ڈویژن احمد شیر گنجیال  ,  جنرل سیکرٹری ضلع سرگودہا  رانا خالد سیالوی , جناب ثاقب سیالوی اور وسیم عباس کاہلوں جنرل سیکر ٹری سرگودہا ڈویژن کی اجلاس میں شرکت  اہم امور پر تبادلہ خیال  اور اہم اہداف کاتعین ۔              دورہ   کےدوران تحصیل چنیوٹ میں جناب مہر ذوالفقارہرل صاحب سے خصوصی ملاقات اور تنظیمی امور پر مشاورت ۔ سرگودھا میں پروفیسر راحیل حق صاحب کے آفس میں اور جناب مرید سلطان صاحب سے فورٹ ایکسیلنس کالج  میں ملاقات.

















کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.