اہم خبریں

صادق آباد : مصطفائی بزنس فورم کے قیام کے لیے تفصیلی ملاقات


(صادق آباد )فنانس سیکرٹری مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب غلام عباس بھٹی اویسی کی رفقاء انجمن اراکین مصطفائی تحریک پاکستان ممبرز چئیمبر آف کامرس & انڈسٹریز رحیم یار خان  چوہدری عظیم اقبال کمبوہ معروف ٹرانسپورٹر و چئیرمین المدینہ گروپ آف کمپنیز پاکستان اور میاں آصف ستار چیئرمین یونیورسل گروپ آف پراپرٹیز رحیم یار خان سے مصطفائی بزنس فورم کے قیام کے حوالے سے تفصیلی ملاقات 

مصطفائی تحریک مختلف 17 شعبہ جات میں معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے والے محب  وطن اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سرشار افراد پر مشتمل مصطفائی معاشرے کے قیام کے لیے کوشاں ہیں چوہدری عظیم اقبال کمبوہ اور میاں آصف ستار نے کہا کہ ان شاء اللہ رحیم یارخان سمیت پورے جنوبی پنجاب کے کاروباری احباب اور ہم خیال چیمبر ممبرز  سے مل کر مصطفائی بزنس فورم کو فعال کریں گے.



 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.