اہم خبریں

ڈاکٹر ظفر اقبال نوری صاحب کی تصنیف "علامہ اقبال اور رد قادیانیت"کی تصویری جھلکیاں۔


 


ڈاکٹر ظفر اقبال نوری صاحب کی تصنیف "علامہ اقبال اور رد قادیانیت" کی تصویری جھلکیاں۔اس موقع پر ملک محبوب الرسول قادری، جناب شمس المصطفی اسدی،جناب خوشی محمد ناظر، ڈاکٹر محمد شعیب،ڈاکٹر منظور الفہمی،ڈاکٹر حمزہ مصطفائی، غلام مرتضی سعیدی صاحب،مفتی حسن رضا اور ڈاکٹرظفر اقبال نوری صاحب نے کتاب کے مختلف پہلوؤں پر اظہار خیال کیا۔ اس موقع پر رانا زاہد رضا خان، میاں شہزاد احمد ،امانت علی زیب، ذوالفقار حیدر سیالوی،سعید علی عمران،سید ارشد گیلانی اور سعید احمد چشتی صاحب نے مہمانوں کا استقبال کیا.

































































کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.