مصطفائی تحریک صوبہ پنجاب کے صدر ذوالفقار حیدر سیالوی ۔جنرل سیکرٹری پنجاب سعید علی عمران ۔جوائنٹ سیکرٹری میاں رشید احمد سہو ۔کوارڈینیٹر شادابی پاکستان مہم پنجاب پیر محمد سعید احمد چشتی اور کلین اینڈ گرین مہم پاکستان کے روح رواں غلام رسول پاکستانی کی پاکپتن شریف میں اہم ملاقات ۔جس میں شادابی پاکستان مہم کو 2025 میں کامیاب کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور غلام رسول پاکستانی کی ملک میں شجر کاری کے حوالے سے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔غلام رسول پاکستانی نے شادابی پاکستان مہم چلانے پر تحریک کی قیادت کی تعریف کی اور باہمی کوارڈینیشن سے وطن عزیز پاکستان کو سر سبز و شاداب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں