پاکستان فلاح پارٹی انٹرا پارٹی انتخابات اپڈیٹ
لاہور۔ محمدرمضان مغل بھاری اکثریت سے اگلے 4 سال کے لیے پاکستان فلاح پارٹی کے سربراہ منتخب
لاہور۔ سیدراشدعلی گردیزی بھاری ووٹوں کی لیڈ سے انٹرا پارٹی انتخابات میں مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان فلاح پارٹی منتخب
لاہور۔ محمدرمضان مغل کا تعلق کراچی سندھ سے ہے اور سیدراشدعلی گردیزی راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں