تاندلیانواله : رمضان کی مبارک ساعتوں میں احباب کی مصطفائی نشست ، سعید علی عمران کی رهائش گاه پر محفل میلاد اور افطارڈنر
محفل میلاد میں تلاوت و نعت رسول مقبولﷺپیش کی گئی۔سابق نائب ناظم انجمن طلبا اسلام پنجاب جناب ڈاکٹر محمد علی احمد نےخاص طور پر شرکت کی۔جناب سر طارق پرویز ، نمبردار افتخار احمد بھٹه ، تحصیل صدر مصطفائی تحریک تاندلیانواله جناب جلال الدین محمد اکبر، جنرل سیکرٹری سر کاشف جعفر صاحب،صدر مصطفائی نعت کونسل تاندلیانواله میاں محمد شفیق شاهد ، جنرل سیکرٹری جناب ندیم احمد بٹ ،سر عمر اکبر،سر قمر حیات،سر نصیر صاحب،سر اعظم صاحب،سر آصف کمیانه صاحب، عامر سهیل یوسفی،رانا امجد امیر ، طلحه جلال اور کثیر تعداد میں احباب نے شرکت ، اور دعائے خیر کے ساتھ محفل اختتام پذیر ہوئی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں