سیشن 2024 ,2025کے لیے پنجاب یونیورسٹی کے تعلیم یافته ضلع جھنگ کےجناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی بھاری اکثریت سے منتخب .
تدریس سے وابسته ہیں اور مصطفائی ماڈل سکول کے نام سے اداره کامیابی سے چلا رہے ہیں۔صوبائی نائب صدر پنجاب شمالی بھی رہے سابقه سیشن میں صوبائی صدر پنجاب شمالی کی ذمه داریاں خوش اسلوبی سے نبھائیں.
سیشن 2024 ,2025کے لیے سعید علی عمران جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک پنجاب شمالی بھاری اکثریت سے منتخب.
پچھلے دو سیشن سے ڈویژنل صدر فیصل آباد اور پھر صوبائی جوائنٹ سیکرٹری پنجاب شمالی کی ذمہ داری نبھائی۔
مصطفائی نیوز آن لائن ویب میگزین کے ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں تدریس سے وابسته ہیں اور تعلیمی ادارہ کامیابی سے چلا رہے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں