مرکزی امیر مصطفائی تحریک برائےسیشن 2024،2025 جناب غلام مرتضٰی سعیدی بھاری اکثریت سے منتخب،ی
جناب غلام مرتضٰی سعیدی سہ بارہ مرکزی امیر منتخب ہوئے ہیں۔ درویش صفت ، اعلٰی تعلیم یافتہ اور بردبار طبیعت کے مالک جناب غلام مرتضٰی سعیدی ضلع سرگودھا کے ایک متوسط حیثیت کاشتکار ہیں.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں